پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے درمیان ریاض میں ملاقات ہوئی، جس میں سعودی عرب کی سکیورٹی صورتحال اور مکہ مکرمہ سمیت سعودی شہری و اقتصادی تنصیبات پر ہونے والے حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر دفاع نے کہا



