ریاض (16 جولائی 2026): سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں 1000 سال قدیم قرآن پاک کے نادر نسخے کی نمائش کی گئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ حرمین شریفین میں دینی امور کے ادارے کے زیر اہتمام ’اقرا‘ نمائش میں قرآن کریم کا ایک نایاب نسخہ زائرین کی توجہ کا



