کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ہونے والے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد دراصل خودمختاری، علاقائی سالمیت، اجتماعی سلامتی اور علاقائی اَمن کے حوالے سے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔



