گوادر (ڈیلی قدرت)مکران سمیت جنوبی و وسطی بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق 29 اپریل سے 8 مئی تک بلوچستان کے وسطی اور جنوبی اضلاع، خصوصاً مکران کی ساحلی پٹی، شدید گرمی کی لہر کی زد میں رہنے کا امکان ہے۔ماحولیاتی تجزیہ. ..
مکران سمیت جنوبی و وسطی بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



