تہران: ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر کا کہنا ہے کہ مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کو امریکی عوام کی جانب سے زوردار طمانچہ رسید ہوا ہے۔ ایکس پر بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر کا کہنا تھا کہ جنگ کا بوجھ اور اخراجات امریکا پر منتقل کرکے ایران فاتح بن کر



