اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے مٹی کے تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 307 روپے فی لیٹر