(ویب ڈیسک)جاپانی گاڑی ساز کمپنی مٹسوبشی نے اپنی برقی گاڑیوں کی فہرست میں ایک شاندار اضافہ کرتے ہوئے اکلپس اسپورٹ بیک سے پردہ اٹھا دیا ہے، اگرچہ یہ نئی گاڑی پہلی نظر میں خریداروں کو جانی پہچانی لگے گی، لیکن اپنے منفرد انداز اور جدید بناوٹ کی بدولت یہ مارکیٹ میں اپنی الگ پہچان بنانے کے لیے تیار ہے،اس نئی گاڑی کو نسان لیف کے بنیادی ڈھانچے پر ہی تیار. .. ۔



