اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرکے بی تھری کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی معاشی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار،. ..



