(ویب ڈیسک)ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں کی خوراک میں صرف ایک تبدیلی، یعنی میٹھے مشروبات کا استعمال کم کرکے پانی پینے کی عادت اپنانے سے موٹاپے پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔