نیویارک: موٹاپے سے بچاؤ یعنی وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دوا ویگووی کی گولی کی شکل ان افراد کے لیے زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہے جن کا وزن گزشتہ چند برسوں کے دوران بڑھا ہے۔ حقیقی دنیا کے ابتدائی طبی اعداد و شمار کے تجزیے میں ایسے افراد میں وزن کم



