(24 نیوز)مون سون کے آتے ہی نزلہ، زکام، گلے کی خراش، بدہضمی اور موسمی انفیکشنز کے خطرات بڑھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے گرم مشروبات جیسے مسالہ چائے، ادرک کی چائے اور قہوہ زیادہ پسند کیے جاتے ہیں۔
مون سون کی بیماریوں سے بچائو کیلئے ادرک، مسالحہ چائے اور قہوہ مفید قرار
RELATED ARTICLES



