لاہور،کراچی ، اسلام آباد: مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل آج سے پنجاب میں داخل ہونے کو تیار ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مون سون کا دوسرا اسپیل پنجاب میں داخل، مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



