(24 نیوز )معروف پروگرام ’’بنام سرکار‘‘ میں اینکر زوہیب سلیم بٹ نے حکومت کو مون سون چیلنجز کے حوالے سے ہنگامی اقدامات کی بجائے جدید ٹیکنالوجی اپنانے پر زور دیا جبکہ پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن عمر جاوید نے مستقبل کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی۔
مون سون چیلنجز، پروگرام ’’بنام سرکار‘‘ میں حکومت کو ہنگامی اقدامات کی بجائے جدید ٹیکنالوجی اپنانے پر زور
RELATED ARTICLES



