لاہور(قدرت روزنامہ)اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کو تفتیش کے دوران قصوروار قرار دیا ہے، عدالت نے. ..



