اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال پر کہا کہ حکومتی ادارے ہی مولانا کے خلاف کارروائی کررہے ہیں، اگر ایک ادارے کے ذمے تجاوزات ختم کرنا ہے تو وہ اس کے مطابق کام کرے گا۔ جیو نیو ز کے پروگرام میں اینکر …



