اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اہل خانہ اور ان کے قریبی ساتھیوں کے خلاف مبینہ ٹیکس چوری اور آمدن چھپانے کے الزامات کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں باضابطہ شکایت جمع کرا دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کو موصول ہونے …



