(احمد منصور)مولانا فضل الرحمان کے شہدا سے متعلق توہین آمیز اور نامناسب بیان پرڈی جی آئی ایس پی آر نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہادت کا فلسفہ اور شہداء افواج کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں،پاکستانی افواج اور کارگل کے شہیدوں کے بارے میں توہین آمیز بیان دے کر بھارت کے بیانیہ کو فروغ دیا جا رہا ہے،یہ سمجھ سے باہر ہے کہ کوئی. .. ۔



