اسلام آباد (10 اکتوبر 2026): سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی مخالفت کر دی۔ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج دہشتگردی ختم کرنے



