کوئٹہ (قدرت روزنامہ)مشیر کھیل امور نوجوانان بلوچستان مینا مجید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب جب تک آپ کو اور آپ کے رشتہ داروں کو عہدے ملتے رہیں اور آپ کی سیاسی من مانیاں مان لی جائیں تب تک ادارے ٹھیک رہتے ہیں لیکن جیسے ہی کے پی کے میں گورنرشپ کے عہدے نہ …



