کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال سے سابق صوبائی وزیر جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولوی سرور موسیٰ خیل کیقیادت میں موسیٰ خیل کے نمائندہ تمام سیاسی پارٹیوں، سماجی و قبائل ممبران پر مشتمل وفدنے پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔اس موقع پرپشتونخوا ملی عوامی پارٹی. ..



