وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں گیس کی طلب و رسد اور سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔