(24نیوز) محکمہ موسمیات نے آج جمعہ کی رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے اور آزاد کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بتایا ہے۔
موسم آج رات اور کل بھی گرم مرطوب رہے گا، بارش کہاں کہاں ہو گی؟ میٹ ڈیپارٹمنٹ کی فورکاسٹ
RELATED ARTICLES



