(13 نومبر 2026): بھارت میں مودی سرکار نے معروف اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کے ادارے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئی آر ایف) پر عائد پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع کر دی۔ بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دہشتگردی اور ملک دشمن



