(24 نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ سسٹم ناکام نہیں ہوا، ڈیلیور کر رہا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ سسٹم کے بارے میں بہتر فیصلہ عوام ہی کرسکتے ہیں۔