موبائل میں موجود ایک چھپی سیٹنگ کے ذریعے ہیکرز آپ کی کالز اور او ٹی پی حاصل کر کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی لے سکتے ہیں۔ فوری طور پر کال فارورڈنگ چیک کریں اور مشکوک سیٹنگ بند کریں۔ حالیہ دنوں میں ایک نیا فراڈ سامنے آیا ہے جس میں ہیکرز کو آپ کے پاس ورڈ. .. The post موبائل کی ایک سیٹنگ آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
موبائل کی ایک سیٹنگ آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے
RELATED ARTICLES



