پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو ویلیو ایڈڈ سروسز کی معلومات تک رسائی فراہم کردی ہے۔ پی ٹی اے نے تمام موبائل آپریٹرز کو وی اے ایس معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کردی جس کے بعد صارفین غیرضروری ویلیو ایڈڈ سروسز کی سبکسرپشنز خود چیک اور بند کرسکیں گے۔ پی
موبائل فون صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
RELATED ARTICLES



