78.6 F
Pakistan
Saturday, June 27, 2026
HomeTechnologyموبائل خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، پی ٹی اے اسٹیٹس چیک...

موبائل خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، پی ٹی اے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ جاری

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیا یا استعمال شدہ موبائل فون خریدنے سے پہلے اس بات کی لازمی تصدیق کریں کہ ڈیوائس منظور شدہ اور باقاعدہ رجسٹرڈ ہے، تاکہ بعد ازاں سروس میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ سے بچا جا سکے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments