اداکار منیب بٹ اور ایمن خان نے اداکارہ حنا الطاف کے کراچی کو جیل قرار دینے کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ اہلیہ ایمن خان کے ساتھ برطانیہ میں تھے جہاں انہوں نے کئی تقریبات میں شرکت کی اور میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ تاہم اب انہوں نے



