لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ایشین گیمز 2026ء میں مزید شرکت نہیں کر سکیں گی۔