آج سے ایک سو پانچ برس پہلے یعنی 1890ء میں الیگزنڈر ایف بیلی کی کتاب شائع ہوئی جو کراچی پر ایک مستند اور معتبر کتاب سمجھی جاتی ہے۔ بیلی نے کراچی کے بارے میں اپنی یادداشتیں تحریر کرتے ہوئے مختلف مذاہب کے تہواروں اور میلے ٹھیلوں کا بھی ذکر کیا ہے جو کراچی میں جوش



