کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں منکی پاکس وائرس پھیلانے میں ملوث غیر قانونی اسپتال کو ایس ایچ سی سی نے سیل کر دیا۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن (ایس ایچ سی سی) نے ایم پاکس وائرس پھیلانے میں ملوث ایک غیر قانونی اسپتال (اتائی مرکز) کو سیل کر دیا ہے، اس موقع پر اتائیوں



