ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی کی نئی آنے والی فلم ’لاسٹ مین ان ٹاور‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے، جس میں اداکار کو ایک ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کے منفرد کردار میں دکھایا گیا ہے۔ فلم کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی شائقین کی بھرپور توجہ حاصل کرلی، مذکورہ فلم میں
منوج باجپائی کی نئی فلم کے ٹیزر نے تہلکہ مچا دیا
RELATED ARTICLES



