ممبئی: سینئر بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی نے بالی ووڈ کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری کا خراب ریکارڈ ہے، یہاں اداکاروں کی صلاحیتوں کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی منفرد اداکاری اور جاندار کرداروں کے لیے پہچانے جانے والے بالی ووڈ اداکار منوج
منوج باجپائی نے بالی ووڈ کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا
RELATED ARTICLES



