کراچی (25 اپریل 2026): منشیات فروشی اور دیگر منظم جرائم کی سرپرستی کے الزام پر ایس ایچ او سکھن کو ایک بار پھر متعدد اہلکاروں سمیت معطل کر دیا گیا۔ مارچ 2025 میں ایس ایچ او سکھن خالد حسین پہلے بھی معطل ہوا تھا، کورنگی میں کامبنگ آپریشن کے دوران ملزم سے 200 گرام ہیروئن



