سرگودھا میں 7 سالہ بچی منتہا زہرہ زیادتی و قتل کیس کے واقعے میں ڈی پی او کا اہم بیان آگیا ہے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچی زیادتی و قتل کیس میں جائے وقوعہ سے 18 فرانزک شواہد اجمع ہوئے، 70 کے قریب ٹیسٹ تجزیہ کے لیے لاہور لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں۔