اسلام آباد: ملک بھر کے منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ 21 سے 27 ستمبر تک جاری رہنے والی مہم کے دوران 2 کروڑ 82 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق مہم میں 2 لاکھ 73 The post منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



