لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور لیڈز یونیورسٹی کے صدر شعبہ اردو ڈاکٹر محمد عطاءاللہ کی زیر نگرانی شعبۂ اردو کے طالب علم ذکا اللہ نے ممتاز نعت گو شاعر لالہ صحرائی کی نعتیہ شاعری کے بارے میں ڈاکٹریٹ کا مقالہ بعنوان ’’لالہ صحرائی کی نعتیہ شاعری کا تکنیکی و موضوعاتی مطالعہ‘‘مکمل کیا ہے۔
ممتاز نعت گو لالہ صحرائی کی نعتیہ شاعری پر ڈاکٹریٹ
RELATED ARTICLES



