سوہاوہ: ممتاز مذہبی شخصیت علامہ حافظ سعید ریاض مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، جس کے بعد انہیں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ علامہ عبدالحمید سیالوی نے پڑھائی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار جبکہ فضا سوگوار رہی۔ نمازِ جنازہ میں سیاسی، سماجی، تجارتی، مذہبی اور. ..



