اسلام آباد (30 جون 2026): آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پس ماندہ علاقوں کی ترقی کے لیے جاری اربوں روپے کی نگرانی نہیں ہو سکی، آڈیٹر جنرل رپورٹ میں ممبران پارلیمنٹ کے صوابدیدی فنڈز میں بے ضابطگیوں پر سوالات اٹھا گئے ہیں۔ آڈیٹر جنرل کی مالی سال 2025-26 کی آڈٹ رپورٹ میں



