لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، اسلام آباد، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں مطلع جزوی ابر
ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
RELATED ARTICLES



