(24نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم گلگت بلتستان، چترال اور دیر کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
RELATED ARTICLES



