اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران گرم اور مرطوب موسم برقرار رہے گا، تاہم بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں پر مغربی ہوا کا کمزور سلسلہ اثرانداز ہے،. ..
ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی اور حبس برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
RELATED ARTICLES



