57.3 F
Pakistan
Thursday, October 15, 2026
HomeEnvironmentملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، سندھ اور بلوچستان میں...

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی و وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments