اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ یکم جولائی سے بارشوں کا مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے کل سے پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں The post ملک میں کل سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.
ملک میں کل سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



