(24 نیوز)ملک بھر کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے کا امکان ہے ، تاہم بالائی خیبر پختونحوا ، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پو ٹھوہار اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک میں موسم گرم رہے گا، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت، کشمیر ، مشرقی سندھ میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
RELATED ARTICLES



