(24 نیوز)ملک بھر کے میدانی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، اسلام آباد اور جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔
ملک میں مطلع جزوی ابرآلود، خیبر پی کے، گلگت، وسطی پنجاب میں بارش، کشمیر میں ژالہ باری کا امکان
RELATED ARTICLES



