کراچی: آج پاکستان سمیت بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4300 روپے کمی سے 4 لاکھ 36 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3687 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 74



