( اویس کیانی)اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں آئی ٹی کے فروغ، برآمدات میں اضافہ اور جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
ملک میں آئی ٹی شعبے کی ترقی اور برآمدات میں اضافہ اولین ترجیحات میں شامل ہے ، وزیر اعظم
RELATED ARTICLES



