(24 نیوز)ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی تاہم گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابرآلود رہنےکے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
ملک بھر میں موسم خشک ،گلگت بلتستان،پہاڑی علاقوں میں موسم سرد ،مطلع جزوی ابرآلود رہے گا
RELATED ARTICLES



