لاہور(افضل افتخار) 43 ویں ملت ٹریکٹرز گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ میں اسیرم ناصر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیٹ کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔